پاکستان کی یونیورسٹی ، جہاں طلباء اور طالبات کے اکٹھا ہونے پر پابندی عائد کر دی گئی

ڈی آئی خان (پی این آئی) ڈیرہ اسماعیل خان میںگومل یونیورسٹی میں طلبا اور طالبات کے اکٹھا ہونے پرپابندی لگادی گئ ہے۔یونیورسٹی کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا کہ طالبات محتاط رہیں اور کلاس رومز تک محدود رہیں، خلاف ورزی پر سخت کارروائی ہوگی۔یونیورسٹی انتظامیہ کا کہنا ہےکہ یہ فیصلہ کسی ناخوشگوار صورتحال سے بچنے کے لیے کیا گیا ہے۔ اس حوالے سےیونیورسٹی انتظامیہ کا مؤقف ہےکہ فیصلے سے طالبات کو زیادہ بہتر اور محفوظ ماحول مل سکےگا۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close