شائقینِ کرکٹ کے لیے خوشخبری، لاہور قلندرز کی نئی کٹ کی آن لائن فروخت شروع ہو گئی

لاہور (پی این آئی)شائقینِ کرکٹ کے لیے خوشخبری، لاہور قلندرز کی نئی کٹ کی آن لائن فروخت شروع ہوگئی ۔ تفصیلات کے مطابق ایچ بی ایل پی ایس ایل 8 کے لیے لاہور قلندرز کی آفیشل جرسی اب لاہور قلندرز کی آفیشل ویب سائٹ پر دستیاب ہے،لاہور قلندرز کے فینز اب صرف 1750 روپے میں کپتان شاہین شاہ آفریدی کی ڈیزائن کردہ کٹ خرید سکتے ہیں۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close