کراچی(آئی این پی)سابق وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے کہاہے کہ کوئی نئی سیاسی جماعت نہیں بن رہی ن لیگ کا حصہ ہوں،نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے مفتاح اسماعیل نے کہا کہ میں نے پارٹی پالیسی کے خلاف بات کی اس لیے تنقید ہو رہی ہے، جنہوں نے مجھ پر تنقید کی انہیں جواب دیا ہے،
مفتاح اسماعیل نے کہا کہ آئی ایم ایف سے معاہدے کے بعد معیشت بہتر ہوگی،سابق وزیر خزانہ نے کہا کہ اکیلے کوئی ادارہ پاکستان کو بہتر نہیں کر سکتا۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں