عامر سجاد سید کو صحافتی خدمات پر فرسٹ میڈیا ایوارڈ سے نوازا گیا

راولپنڈی (پی این آئی)راولپنڈی پنجاب آرٹس کونسل میں منعقدہ ایوارڈ 2022ء 23 شو میں سابق صدر راولپنڈی اسلام آباد یونین آف جرنلسٹس عامر سجاد سید کو سینیٹر تاج حیدر صحافتی خدمات پر فرسٹ میڈیا ایوارڈ دے رہے ہیں۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close