زورداردھماکہ، شہادتیں ہوگئیں، افسوسناک خبر

کوئٹہ (پی این آئی)زورداردھماکہ۔۔ کوئٹہ کے علاقے کوہلو میں بم دھماکے کے نتیجے میں 2 سکیورٹی اہلکار جاں بحق جبکہ 3 زخمی ہو گئے۔ صوبائی دارالحکومت میں دہشت گردوں نے تریمڑ کے قریب سڑک کنارے بم نصب کر رکھا تھا، جیسے ہی سکیورٹی فورسز کی گاڑی گزری، بم زوردار دھماکے سے پھٹ گیا

۔دھماکے کی اطلاع ملتے ہی سکیورٹی فورسز کی بھاری نفری دھماکے کے مقام پر پہنچ گئیں اور زخمی ہونے والے اہلکاروں کوہسپتال منتقل کردیا جبکہ جائے واردات کی ناکہ بندی کرکے سرچ آپریشن شروع کر دیاگیا ۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close