عمران خان ضمنی الیکشن مہم میں کیسے شریک ہوں گے؟ حکمت عملی طے کر لی گئی

لاہور (پی این آئی) سابق وزیراعظم عمران خان نے جان کو درپیش خطرے کے پیش نظر ضمنی انتخابات کے جلسوں میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس حوالے سے پی ٹی آئی ذرائع کا کہنا ہے کہ عمران خان ضمنی انتخابات کے سیاسی جلسوں میں ویڈیو لنک کے ذریعے شریک ہوں گے۔ بتایا گیا ہے کہ تحریک انصاف کی سینئر قیادت نے عمران خان سے ملاقات میں یہ حکمت عملی تیار کی ہے۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close