پی ٹی آئی کا قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کی تبدیلی کا مطالبہ

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف نے قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کی تبدیلی کا مطالبہ کردیا۔تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے لاہور ہائیکورٹ کی جانب سے پی ٹی آئی کے 43 ارکان اسمبلی کو ڈی نوٹیفائی کرنے کے فیصلے پر حکم کے بعد رد عمل میں کہاکہ اسپیکر تھوڑا سا جمہوریت کا پاس رکھیں اور اپوزیشن لیڈر تبدیل کرنیکا نوٹیفکیشن جاری کریں، ہربات کیلیے عدالت جانا کوئی اچھی پارلیمانی روایت نہیں۔

 

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close