ہم چٹان کی طرح کھڑے ہیں، پرویز خٹک نے خبردار کر دیا

نوشہرہ (پی این آئی) سینئر رہنما پی ٹی آئی پرویز خٹک نے کہا ہے کہ ہم چٹان کی طرح کھڑے رہیں گے جتنی گرفتاریاں کرنی ہیں کر لیں۔ اپنے حلقہ انتخاب نوشہرہ میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے پی ٹی آئی رہنما کا کہنا تھا کہ پی ڈی ایم کی حکومت انتقامی کارروائی کرکے اپنے لیے مزید مسائل پیدا کر رہی ہے۔ سابق وزیر دفاع پرویز خٹک نے کہا کہ فواد چوہدری کے بعد شیخ رشید کی گرفتاری سمجھ سے بالاتر ہے۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close