پشاور میں سیکیورٹی کی نازک صورتحال ، پابندی لگ گئیں

پشاور(پی این آئی)پشاور میں دفعہ 144 نافذکردی گئی ، نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ خیبرپختونخوا کے صوبائی دارالحکومت پشاور میں دفعہ 144 نافذ کردی گئی، جس کے تحت شہر میں 5 یا اس سے زائد افراد اکٹھے ہونے پر پابندی ہو گئی، ضلعی انتظامیہ کاکہناہے کہ پابندی کااطلاق 10 دن کیلئے ہو گا،سکیورٹی کی نازک صورتحال پر دفعہ 144 نافذ کی گئی۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close