نسیم شاہ کو بلوچستان پولیس میں اعزازی عہدہ مل گیا

کوئٹہ(پی این آئی)نسیم شاہ کو بلوچستان پولیس میں اعزازی عہدہ مل گیا ۔۔۔ قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر نسیم شاہ کو بلوچستان پولیس کاڈپٹی سپریٹنڈنٹ بنادیا گیا ہے۔

نسیم شاہ کو ڈی ایس پی بنانے کی تقریب آئی جی آفس کوئٹہ میں منعقد کی گئی جس میں نسیم شاہ کو باقاعدہ وردی پہنائی گئی اور بیجز لگائے گئے ۔ واضح رہے کہ نسیم شاہ کا عہدہ اعزازی ہوگا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close