رانا ثناء اللہ نے بڑی گرفتاری کا اشارہ دے دیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے سابق وزیراعظم عمران خان کی گرفتاری کا اشارہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ آصف زرداری پر الزامات کے معاملے پر عمران خان کو بھی سمن کیا جا سکتا ہے۔ جیو نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے رانا ثناء اللّٰہ نے کہا کہ شیخ رشید کے ساتھ جو ہو رہا ہے وہ ہرگز انتقامی سیاست نہیں، ریاست کو حق ہے کہ شیخ رشید سے پوچھے کہ آپ کے پاس کیا ثبوت ہیں، شیخ رشید کا عدالت نے 2 روزہ جسمانی ریمانڈ دیا ہے،

انہوں نے سمن کے خلاف عدالت سے رجوع کیا تھا، عدالت نے سمن جاری کرنے سے متعلق حکم دیا تھا۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close