عمران ریاض کی گرفتاری پر حامد میر کا ردِعمل بھی آگیا

لاہور (پی این آئی )عمران ریاض کی گرفتاری پر حامد میر کا ردِ عمل بھی آگیا۔۔ معروف صحافی عمران ریاض کو لاہور ایئر پورٹ سے ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ کی جانب سے گرفتار کر لیا گیاہے۔

تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی حامد میر نے عمران ریاض کی گرفتاری کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ” میں نے عمران خان اور شہبازشریف کی حکومت میں صحافیوں کی گرفتاری کی مذمت کی ہے اور اب عمران ریاض کی گرفتاری بھی ایک شرمناک عمل ہے “۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close