تحریک انصاف سے نکال دیے جانے والی خاتون رہنماکامسلم لیگ ن میں شمولیت کا اعلان

اسلام آباد (پی این آئی )تحریک انصاف سے نکالی جانے والی عظمیٰ کاردار نے مسلم لیگ ن میں شمولیت اختیا ر کر لی۔مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر اور سینئر نائب صدر مریم نواز شریف نے گزشتہ روز عظمیٰ کاردار سے ملاقات کی تھی۔نجی ٹی وی کےذرائع کا کہناہےکہ مریم نواز سے ملاقات کے بعد عظمیٰ کاردار سے باقاعدہ طور پر مسلم لیگ ن میں شامل ہونے کا اعلان کیا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close