کراچی(پی این آئی)پشاور میں پولیس لائنز دھماکے کی ذمہ داری کالعدم ٹی ٹی پی نے قبول کرلی۔معروف اینکر پرسن کامران خان نے اپنے ٹوئٹ میں کہاہے کہ کالعدم ٹی ٹی پی نے دھماکے کی داری قبول کی ہے ۔ان کا مزید کہناتھا کہ پشاور پولیس لائنز میں نماز ظہر کے دوران خودکش دہشتگرد حملے میں مسجد،20 نمازی شہید اور 55 زخمی ہوئے۔
نجانے اسلامی جمہوریہ پاکستان پاکستان کس سمت جارہا ہے۔یاد رہے کہ پشاور خودکش حملے میں تازہ ترین رپورٹ کے مطابق 28 افراد شہید اور70 سے زائد زخمی ہیں۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں