پی ٹی آئی کی خالی کردہ قومی اسمبلی کی 33 نشستوں پر ضمنی الیکشن کا شیڈول جاری

اسلام آباد(پی این آئی )الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کی 33 خالی نشستوں پر ضمنی الیکشن کا شیڈول جاری کردیا۔جیو کے مطابق الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری شیڈول کے مطابق قومی اسمبلی کی 33 خالی نشستوں پر ضمنی الیکشن 16 مارچ کو ہوگا جس کے لیے کاغذات نامزدگی 6 سے 8 فروری تک جمع کرائے جائیں گے۔الیکشن کمیشن کے مطابق کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال13 فروری تک ہوگی۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close