ملک بھر میں عارضی و غیر معمولی لوڈشیڈنگ ختم کرنے کا دعویٰ

اسلام آباد(پی این آئی)وزیر توانائی خرم دستگیر نے ملک بھر میں عارضی و غیرمعمولی لوڈشیڈنگ ختم کرنے کا دعویٰ کردیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹوئٹ میں خرم دستگیر نے کہاکہ آج صبح ملک بھر میں عارضی و غیرمعمولی لوڈشیڈنگ ختم کردی گئی ،

وزیر توانائی کاکہناتھا کہ آج صبح سے بجلی کی پیداوار تقریباً14 ہزار میگاواٹ ہے ،بجلی کی فراہمی شیڈول کے مطابق جاری ہے ۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close