نقیب اللہ قتل کیس سے بریت ملتے ہی رائو انوار نے بڑی خواہش کا اظہار کر دیا

کراچی(پی این آئی)نقیب اللہ قتل کیس میں بریت کے بعد سابق ایس ایس پی ملیر راؤ انوار کاکہناہے کہ میرا ایک سال باقی ہے چاہتا ہوں شہر کی خدمت کروں ، نجی ٹی وی چینل کے مطابق راؤ انوار کاکہناتھا کہ جھوٹا کیس انجام کو پہنچ گیا، آج اللہ اور عدالت نے انصاف کردیا۔

جج نے ہمارے ساتھ انصاف ہے ،الحمد للہ جھوٹے کیس کا آج انجام ہو گیا،سابق ایس ایس پی ملیر کامزید کہناتھا کہ میرے ساتھ ناانصافی ہوئی ہے، میرا ایک سال باقی ہے چاہتا ہوں شہر کی خدمت کروں ،ان کاکہناتھا کہ بہت سارے طالموں سے اس شہر کو نجات دلائی ہے ۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close