آئندہ الیکشن بھی پی ٹی آئی کےٹکٹ پر لڑوں گا یا نہیں؟ راجہ ریاض کا دبنگ اعلان

اسلام آباد(پی این آئی)آئندہ الیکشن بھی پی ٹی آئی کے ٹکٹ پر لڑوں گا یا نہیں؟۔۔ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کے منحرف رکن قومی اسمبلی راجہ ریاض نے کہاہے کہ آئندہ تحریک انصاف کے ٹکٹ پر الیکشن نہیں لڑوں گا،فیصلہ کروں گا کسی اور پارٹی سے الیکشن لڑنا ہے۔

راجہ ریاض کامزید کہناتھا کہ عمران خان اسمبلی میں واپس آئے تو ہم اسمبلی عہدوں سے استعفے دے دیں گے،عمران خان واپس آئے تو اپوزیشن لیڈر ہوں گے، ان کے ارکان زیادہ ہیں ۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close