خیبرپختونخوا میں نگران وزیر اعلیٰ کے نام پر اتفاق ہو گیا

پشاور (پی این آئی)خیبر پختونخوا حکومت اور اپوزیشن نے نگران وزیر اعلیٰ کے لیے اعظم خان کے نام پر اتفاق کر لیا۔ اکرم درانی نے کہا ہے کہ ایسے شخص کا چناو کیا جو سب کے لیے قابل قبول ہو۔دوسری جانب محمود خان کا کہنا تھا کہ تاریخ میں پہلی بار متفقہ طور پر نگران وزیر اعلیٰ کے نام پر اتفاق کیا ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close