عمران خان کو گرفتار کیاگیا تو ان کی جگہ کون الیکشن لڑے گا؟ شیخ رشید کا حیران کن انکشاف

اسلام آباد(پی این آئی)سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ جیل ان کی سسرال ہے، ہتھکڑی زیور اور موت محبوبہ ہے، گرفتار کیا گيا تو جیل سے الیکشن لڑيں گے۔لندن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ عمران خان کو گرفتار کیا گیا تو ان کی تصویر الیکشن لڑے گی۔

انہوں نے کہا کہ گرفتاری سے نہیں ڈرتے، مردوں کی طرح مقابلہ کرتے ہیں، اسٹیبلشمنٹ سے بڑے اچھے تعلقات تھے، اب نہیں ہیں تو کیا کریں؟

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close