پنجاب اسمبلی کے انتخابات کب ہوں گے؟ الیکشن کمیشن نے تاریخ دیدی

اسلام آباد(پی این آئی)پنجاب اسمبلی کے انتخابات کب ہوں گے؟ الیکشن کمیشن نے تاریخ دیدی۔۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے پنجاب میں انتخابات کی متوقع تاریخ دے دی گئی ہے اور اس حوالے سے پنجاب حکومت کو بھی آگاہ کردیا گیا ہے۔ الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ پنجاب میں انتخابات 9 سے 12اپریل کے دوران کروائے جاسکتے ہیں۔

الیکشن کمیشن نے ریٹرننگ افسران کے حصول کے لیے عدلیہ سے رابطہ کرلیا ہے ،ضرورت پڑنے پرریٹرننگ افسران بیوروکریسی سے بھی لیے جاسکتے ہیں۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close