عمران خان کو پارٹی کی چئیرمین شپ سےہٹانے کا فیصلہ، کونسانیا عہدہ دیا جائیگا؟ بڑی خبر آگئی

لاہور(پی این آئی)عدالتوں اور الیکشن کمیشن میں جاری مقدمات میں پاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان کی نا اہلی کے خدشے کے پیش نظر پارٹی نے بھی متبادل پلان تیار کرلیا ہے ۔

 

 

 

 

تحریک انصاف کی جانب سے فیصلہ کیا گیا ہے کہ عمران خان کو پارٹی کی چیئرمین شپ سے ہٹا کر پارٹی کا پیٹرن ان چیف بنا دیا جائے تاکہ عدالتوں سے نا اہلی کی صورت میں عمران خان مکمل اختیارات کے ساتھ پارٹی امور چلا سکیں۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close