لاہور(پی این آئی)راجہ ریاض کو بطور اپوزیشن لیڈر عہدے سے ہٹانے کیلئے درخواست پر وفاق ،سپیکر قومی اسمبلی، ایڈووکیٹ جنرل نے جواب کیلئے مہلت مانگ لی ۔
لاہور ہائیکورٹ میں راجہ ریاض کو بطور اپوزیشن لیڈر عہدے سے ہٹانے کیلئے درخواست پر سماعت ہوئی، وفاق ،سپیکر قومی اسمبلی، ایڈووکیٹ جنرل نے جواب کیلئے مہلت مانگ لی ۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں