اسلام آباد(پی این آئی)خیبرپختونخواہ اسمبلی تحلیل ہونے سے قبل بڑی شخصیت نے استعفیٰ دے دیا ۔ کے پی کے اسمبلی کی تحلیل سے قبل ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل خیبرپختونخوا عاطف خان اپنے عہدے سے مستعفی ہو گئے ۔ ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل عاطف خان نے اپنا استعفیٰ وزیراعلیٰ کے پی محمود کو بھجوا دیا ،عاطف خان کا کہنا تھا کہ میں نے3 سال سے زائد عرصہ ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل کے طور پر کام کیا،اب مزید کام نہیں کر سکتا۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں