پنجاب میں سیاسی تبدیلیاں، نواز شریف بھی متحرک ہو گئے

لندن (پی این آئی)پنجاب کی سیاسی صورتحال پر مسلم لیگ (ن)کے قائد میاں نوازشریف متحرک ہو گئے اور اہم عہدوں پر تبدیلیوں کیلئے مشاورت شروع کردی۔پارٹی قائد نواز شریف نے رواں ہفتے لندن میں پارٹی رہنماو¿ں کااہم اجلاس بھی بلالیا گیا،راناثنااللہ سمیت دیگررہنمارواں ہفتے لندن پہنچیں گے،لندن اجلاس میں پنجاب کی سیاسی صورتحال پر غورہوگا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close