خیبرپختونخوا اسمبلی تحلیل ہونے سے پہلے ہی بڑی شخصیت مستعفی ہوگئی

پشاور(پی این آئی)ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل خیبرپختونخوا عاطف خان عہدے سے مستعفی ہو گئے۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل خیبرپختونخوا عاطف خان نے استعفیٰ وزیراعلیٰ کے پی کو بھجوا دیا، عاطف خان نے کہاکہ 3 سال سے زائد عرصہ ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل کے طور پر کام کیا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close