اسسٹنٹ کمشنر کے دفتر کے قریب دھماکا، سیکیورٹی اداروں کی دوڑیںلگ گئیں

لکی مروت(پی این آئی)خیبرپختونخوا کے ضلع لکی مروت میں اسسٹنٹ کمشنر کے دفتر کے قریب بارودی مواد کا دھماکا ہوا ہے۔

نجی ٹی وی چینل کے مطابق پولیس ذرائع کا کہناہے کہ دھماکے کے باعث کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ،حملہ پولیس گاڑی گزرتے ہی ہوا،پولیس نے واقعہ کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close