این اے 193، عمران خان کا راجن پور ضمنی الیکشن لڑنے کا فیصلہ

لاہور (آن لائن) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے راجن پور ضمنی الیکشن خود لڑنے کا فیصلہ کیا ہے۔پی ٹی آئی ذرائع کا کہنا ہے کہ عمران خان ضمنی الیکشن میں حصہ لیں گے، پارٹی قیادت نے تجویز دی کہ خالی نشست پر عمران خان الیکشن لڑیں۔واضح رہے کہ یہ نشست سردار جعفر لغاری کے انتقال سے خالی ہوئی ہے۔سردار جعفر خان لغاری حلقہ این اے 193 سے منتخب ہوئے تھے۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close