سینئر رہنما پی ٹی آئی نے بلدیاتی سیاست میں جماعت اسلامی کی حمایت کا اشارہ دے دیا

کراچی (پی این آئی) سینئر رہنما پی ٹی آئی فردوس شمیم نقوی کا کہنا ہے کہ کراچی کی بلدیاتی سیاست میںمیں اپنی پارٹی کو جماعتِ اسلامی کی حمایت کا مشورہ دوں گا۔ میڈیا سے گفتگو میںفردوس شمیم نقوی کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی کو کراچی دشمن جماعت سمجھتے ہیں، جماعتِ اسلامی نے کوئی ضمنی الیکشن نہیں لڑا ہے۔ان کا کہنا ہے کہ ملک میں جمہوریت آخری سانس لے رہی ہے، الیکشن کمیشن آف پاکستان ہماری حمایت میں نہیں ہے۔

پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما فردوس شمیم نقوی کا یہ بھی کہنا ہے کہ انتخابی نتائج کو تسلیم نہیں کرتے، ہم کسی سے اتحاد نہیں کریں گے۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close