نگران وزیراعلیٰ پنجاب کیلئے تین نام فائنل؟ بڑی خبر

اسلام آباد(پی این آئی)نگران وزیراعلیٰ پنجاب کیلئے تین نام فائنل؟ بڑی خبر۔۔۔ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے نگران وزیراعلیٰ پنجاب کے لیے 3 نام فائنل کرلیے۔لاہور میں عمران خان سے ملاقات کے بعد میڈیا سےگفتگو کرتے ہوئے چوہدری پرویز الہٰی نے بتایا کہ نگران وزیراعلیٰ کے لیے مختلف ناموں پر غور کیا گیا

تاہم عمران خان نے گورنر کو بھیجنے کے لیے 3 نام فائنل کیے ہیں۔ چوہدری پرویز الہٰی نے بتایا کہ عمران خان نے بالترتیب احمد نواز سکھیرا، نصیر احمد خان اور ناصر سعیدکھوسہ کے ناموں کی منظوری دی ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close