گھر میں گیس لیکیج سے دھماکہ، 5 بچوں سمیت 6 جاں بحق

کوئٹہ (پی این آئی) سیٹلائٹ ٹاؤن کی مسلم اتحاد کالونی میں واقع ایک گھر میں گیس لیکیج سے دھماکا ہوا ہے۔ ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ گیس لیکیج کے دھماکے کے نتیجے میں 6 افراد جاں بحق ہو گئے ہیں۔

ریسکیو ذرائع نے یہ بھی بتایا ہے کہ جاں بحق ہونے والوں میں 5 بچے بھی شامل ہیں۔ بتایا گیا ہے کہ جاں بحق ہونے والے پانچوں افراد کی میتیں سول ہسپتال کوئٹہ منتقل کر دی گئی ہیں۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close