چیف الیکشن کمشنر سن لیں، انتخابات کرانے ہوں گے، خبردار کر دیا گیا

کراچی (پی این آئی) میئر کراچی کے لیے جماعت اسلامی کے امیدوار حافظ نعیم نے کراچی میں ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مسترد جماعت کی فرمائشوں پر وزیراعظم اور آصف زرداری سرگرم ہیں اور اب بھی بلدیاتی انتخابات روکنے کی سازش ہو رہی ہے۔ انہوں نے خبردار کیا کہ تم آرڈیننس لاؤ گے ہم اس کا بھی عدالتوں میں مقابلہ کریں گے،عوام سازشیوں کو انتخابات سے بھاگنے نہیں دیں گے۔ حافظ نعیم کا کہنا تھا کہ چیف الیکشن کمشنر سن لیں! انہیں انتخابات کرانا ہوگا۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close