عمران خان، اسدعمر اور فواد چوہدری کیخلاف توہین الیکشن کیس کمیشن کا فیصلہ کب سنایا جائیگا؟ بڑی خبر آگئی

اسلام آباد(پی این آئی) الیکشن کمیشن میں عمران خان ،اسد عمر اور فواد چوہدری کا توہین الیکشن کمیشن کیس پر فیصلہ آج سنایا جائیگا الیکشن کمیشن عمران خان ،اسد عمر اور فواد چوہدری کو الیکشن میں حاضری سے استثنی کی درخواست پر محفوظ فیصلہ آج سنائے گا۔

الیکشن کمیشن نے کاز لسٹ جاری کردی ۔الیکشن کمیشن عمران خان ،اسد عمر اور فواد چوہدری کو نوٹس جاری کردیے ہیں۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close