رات گئے بم دھماکہ، تشویشناک خبر آگئی

خیبر(پی این آئی)رات گئے بم دھماکہ، تشویشناک خبر آگئی۔۔ باڑہ میں بم دھماکا، 2 افراد زخمی ،زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا۔تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخواکی ضلع خیبرکی تحصیل باڑہ میں بم دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں 2 افراد زخمی ہوئے۔

پولیس نے ابتدائی تحقیقات کے بعد بتایا کے بم سڑک کے درمیان سائن بورڈ میں چھپایا گیا جبکہ زخمیوں کو طبی امداد کے لئے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے،علاقے کو خالی کرا کر مزید شواہد اکھٹے کیے جا رہے ہیں۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close