خالد مقبول صدیقی کا فاروق ستار کے گھر جانے کا فیصلہ، وجہ سامنے آگئی

کراچی(پی این آئی)متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی آج فاروق ستار سے ملنے کیلئے ان کے گھر جائیں گے۔خالد مقبول صدیقی فاروق ستار کو احتجاج میں شرکت کی دعوت دیں گے۔

 

 

 

 

ایم کیو ایم پاکستان نے الیکشن کمیشن سندھ کے باہر احتجاج کی تاریخ تبدیل کر دی۔ ایم کیو ایم الیکشن کمیشن سندھ آفس کے سامنے احتجاج 11 جنوری کو کرے گی۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close