آکسیجن ماسک لگائے شہبازگِل کو ایمبولینس میں عدالت پہنچا دیا گیا، فردِ جرم کا امکان

اسلام آباد (پی این آئی)اسلام آبادکی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے اداروں کے خلاف بغاوت پر اکسانے کے کیس میں پی ٹی آئی رہنما شہبازگِل کو ایمبولینس میں اسلام آباد کچہری پہنچا دیا گیا، جن پر آج فردِ جرم عائد ہونے کا امکان ہے۔عدالت پہنچنے والے شہبازگِل کو ایمبولینس میں آکسیجن ماسک لگا ہوا ہے اور وہ بار بار کھانس رہے ہیں۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close