مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر کا مستقل طور پر پاکستان میں رہنے کا فیصلہ

لاہور (پی این آئی) مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر نے مستقل طور پر پاکستان میں آباد ہونے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز اور کیپٹن (ر) صفدر کے بیٹے جنید صفدر نے مستقل طور پر پاکستان میں آباد ہونے کا فیصلہ کرلیا ہے۔

ذرائع کے مطابق جنید صفدر والدہ مریم نواز کی سیاست میں مدد کرنا چاہتے ہیں، جبکہ جنید صفدر اپنی اہلیہ عائشہ کے ہمراہ جمعہ کو دوحہ سے پاکستان پہنچیں گے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close