حکومت کے آخری ہفتے شروع، عمران خان کی حکومت بننے کے حوالے سے بڑی پیش گوئی

اسلام آباد(پی این آئی)تحریک انصاف کے مرکزی رہنما فواد چودھری نے کہا ہے کہ ملک عام انتخابات کی جانب بڑھ رہا ہے۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر فواد چودھری نے کہا ہے کہ ’’ملک عام انتخابات کی طرف بڑھ رہا ہے، تحریک انصاف کے کارکنان الیکشن کمپیئن کی تیاری کریں ۔ سابق وفاقی وزیرکا مزید کہنا تھاکہ ٹیکنو کریٹ گورنمنٹ جیسی سازشیں ناکامی سے دوچار ہوں گی اور عام انتخابات کے نتیجے میں عمران خان ایک مستحکم حکومت بنائیں گے موجودہ حکومت کے آخری ہفتے شروع ہو گئے ہیں۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close