اعتمادکے ووٹ میں پرویز الہٰی کواراکین اسمبلی کی کتنی بڑی تعداد ووٹ نہیں دے گی ، تہلکہ خیز پیش گوئی

لاہور(پی این آئی)مسلم لیگ ن کے رہنما جاوید لطیف نے دعویٰ کیا ہے کہ اعتمادکے ووٹ میں پرویز الہٰی کو25سے30ارکان ووٹ نہیں دیں گے۔بدھ کو نجی ٹی وی سے بات چیت کرتے ہوئے جاویدلطیف نے کہاکہ اگلے10سے 15روز بعد پرویز الہٰی وزیراعلیٰ کے عہدے پر نظر نہیں آرہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close