ن لیگ کی سینئر نائب صدر بنتے ہی مریم نواز کہاں جارہی ہیں؟ بڑا اعلان

اسلام آباد (پی این آئی) مریم نواز کہاں جارہی ہیں؟۔۔ وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر مریم نواز اپنی سرجری کے لئے آج (بدھ کو) لندن سے جنیوا روانہ ہو گئی ہیں، مسلم لیگ (ن) کے قائد محمد نواز شریف بھی ان کے ہمراہ ہیں۔

بدھ کو اپنے ٹویٹ میں وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا کہ مریم نواز چیف آرگنائزر مسلم لیگ (ن) کی حیثیت سے اپنی نئی ذمہ داریاں سنبھالنے کے لئے جنوری کے تیسرے ہفتے میں پاکستان واپس آئیں گی۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close