لاہور سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

لاہور (پی این آئی) لاہور سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں، جس کے بعد متاثرہ علاقوں میں خوف و ہراس پھیل گیا ہے۔قومی زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 4.1 ریکارڈ کی گئی جب کہ اس کا مرکز شیخوپورہ کے قریب 20 کلومیٹر گہرائی میں تھا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close