عمران خان کی گرفتاری سے بچنے کی کوششیں

عمران خان کو بڑا دھچکا ، پی ٹی آئی کے ہوم گرائونڈ پر بڑی وکٹ گرگئی

پشاور(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے پشاور سے رکن قومی اسمبلی ناصر موسی زئی نے پارٹی چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا، نجی ٹی وی کے مطابق پی ٹی آئی رکن اسمبلی ناصر موسی زئی نے جمعیت علمائے اسلام کے رہنما مولانا عطا الرحمان سے ملاقات کی،ترجمان جے یو آئی کے مطابق مولانا عطا الرحمان نے ناصر موسی زئی کو جے یو آئی میں شمولیت کی دعوت دی،ناصر موسی زئی کا کہنا تھا کہ آئندہ ہفتے مولانا فضل الرحمان کی موجودگی میں شمولیت کا اعلان کروں گا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close