عمران خان کی پنڈی کے خواجہ سرا کیساتھ خوفناک ویڈیو۔۔۔ سینئر صحافی اعزاز سید کا بڑا انکشاف

لاہور (پی این آئی) سینئرصحافی اعزاز سید نے دعویٰ کیا ہے کہ کچھ روز قبل میری ایک سینئر اور طاقتور وزیر سے ملاقات ہوئی ہے، میں نے وزیر سے پوچھا کہ سنا ہے کہ کوئی عمران خان صاحب کی ویڈیو بھی ہے، جس پر وزیر نے کہا کہ جی ہاں ہیں ویڈیو، میں نے کہا کہ کیا آپ نے وہ ویڈیوز دیکھی ہیں تو انہوں نے کہا جی میں ایک ویڈیو دیکھی ہے۔

جس پر میں نے سوال کیا اس ویڈیو میں کیا ہے ، جس پر انہوں نے کہا کہ اس میں ایک خواجہ سرا ہے پنڈی کا ، یہ وہ وزیر صاحب میں مجھے بتا رہے ہیں اور انتہائی اعتماد کے ساتھ بتا رہے تھے، میں نے انہیں کہا کہ دیکھیں یہ کوئی مناسب بات نہیں ہے ، ابھی آپ بتا رہے ہیں کہ ویڈیو ہے سچی ہے یہ جھوٹی ہے کل کویہ ویڈیو آپ کے بارے میں آسکتی ہے پھر کسی اور کے بارے میں آ جائے گی۔جس پر وزیر نے مجھے کہا کہ دیکھیں خان صاحب نے کوئی لمٹ نہیں چھوڑی اسٹیبلشمنٹ کو گندا کرنے میں ،تو جب آپ بار بار اسٹیبلشمنٹ کو پتھر مار رہے ہیں تو پھر ان کی جانب سے یہ جواب ہے ، سینئر صحافی نے مزید بتایا کہ اس خواجہ سرا کو ڈھونڈ بھی لیا گیا ہے ۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close