تحریک انصاف سوگ میں ڈوب گئی، اہم ترین رہنما انتقال کر گئے

لاہور (پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور بزرگ سیاستدان جعفر خان لغاری حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کر گئے ہیں ۔تفصیلات کے مطابق سردار جعفر خان لغاری لمبے عرصہ سے کینسر کا علاج کروا رہے تھے ، ان کا انتقال آج صبح آٹھ بجے ہوا ، ان کی نماز جنازہ 24 گلبرگ میں ادا کی جائے گی ۔وہ 2018 کے پاکستانی عام انتخابات میں حلقہ NA-193 (راجن پور-I) سے پی ٹی آئی کے امیدوار کے طور پر دوبارہ قومی اسمبلی کے لیے منتخب ہوئے تھے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close