دو جنوری کو بینک عوامی لین دین کیلئے بند رکھنے کا فیصلہ

کراچی (پی این آئی ) دو جنوری کو بینک عوامی لین دین کیلئے بند رکھنے کا فیصلہ۔۔۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ 2 جنوری کو تمام بینک عوامی لین دین کیلئے بند رہیں گے ۔

سٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا کہ 2 جنوری بروز پیر سٹیٹ بینک آف پاکستانا ور دیگر تمام بینک عوامی لین دین کیلئے بند رہیں گے ، یہ ” بینک ہالی ڈے ” ہو گا۔ سٹیٹ بینک نے واضح کیا کہ بینکوں کا عملہ معمول کے مطابق اپنے دفاتر میں آئے گا ، صرف عوامی لین دین نہیں ہوگا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close