وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو بڑی خوشخبری مل گئی

لاہور(پی این آئی)وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو بڑی خوشخبری مل گئی ۔وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے منجمد اثاثے بحال کر دیئے گئے۔

نجی ٹی وی چینل کے مطابق نیب کی ہدایت پر ضلعی انتظامیہ نے اسحاق ڈار کے منجمد اثاثے بحال کر دیئے ،اسحاق ڈار کی گلبرگ تھری ہجویری ہاؤس کی سپرداری کرا دی گئی ،وزیر خزانہ کے بینک اکاؤنٹس بحال کرنے کا مراسلہ بینک انتظامیہ کو جاری کر دیاگیا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close