مولانا طارق جمیل سےمتعلق کینیڈا سے اہم خبر ، خاندانی ذرائع نے تصدیق کر دی

 

اوٹاوا(پی این آئی)مولانا طارق جمیل سےمتعلق کینیڈا سے اہم خبر ، خاندانی ذرائع نے تصدیق کر دی۔۔۔ معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے خاندانی ذرائع نے اُن کے روبصحت ہونے کی تصدیق کردی۔ مولانا طارق جمیل کینیڈا میں روبصحت ہیں، انہیں جلد ہی ہسپتال سے ڈسچارج کردیا جائے گا۔

 

 

 

مولانا طارق جمیل عارضہ قلب کے باعث ہسپتال میں زیر علاج ہیں، کینیڈا کے ہسپتال میں ایک روز قبل اُن کی اینجوپلاسٹی ہوئی تھی۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close