لاہور جلسہ، وزیراعظم عمران خان کرسی چھوڑ دیں گے،حیران کن دعویٰ‎‎

مالی ایمرجنسی لگائے جانے کی خبروں پر حکومت کا ردعمل آگیا

اسلام آباد(پی این آئی)وزارت اطلاعات و نشریات نے واضح کیاہے کہ مالی ایمرجنسی لگانے کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں،اس سلسلے میں کوئی فیصلہ نہیں کیا جا رہا۔بدھ کووزارت اطلاعات و نشریات کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ غلط خبروں کا پھیلانا غیرقانونی ہی نہیں غیر اخلاقی بھی ہے۔وزارت اطلاعات و نشریات کے مطابق غلط خبریں پھیلا کر قوم کی خدمت نہیں کی جا رہی۔بیان میں کہا گیا کہ کابینہ ڈویژن کے نام سے جاری کردہ مجوزہ خط کا حقیقت سے تعلق نہیں۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close