اسلام آباد (آئی این پی)آسڑیلین ہائی کمیشن نےعملے کو سیکورٹی بڑھانے اوراپنی نقل و حرکت کو محدود کر نے کی ہدایت کردی ہے۔پیر کو ایک نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان میں موجود آسٹریلین ہائی کمیشن کی جانب سے سیکیورٹی ایڈوائزری جاری کی گئی ہے جس میں ہاکی کمیشن کےعملے سے کہا گیا ہے کہ وہ اپنی نقل و حرکت کو محدود کردیں اور ہائی کمیشن سیکیورٹی کو بڑھانے کا بتایا گیا ہے۔۔۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں