پی ٹی آئی قومی اور صوبائی اسمبلی کی کتنی نشستوں پر ق لیگ کیخلاف امیدوار نہیں لائے گی؟بڑی پیشرفت ہوگئی

لاہور(پی این آئی)پی ٹی آئی قومی اور صوبائی اسمبلی کی کتنی نشستوں پر ق لیگ کیخلاف امیدوار نہیں لائے گی؟بڑی پیشرفت ہوگئی۔۔ مسلم لیگ( ق) اور پاکستان تحریک انصاف میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ کے معاملے پر اہم پیشرفت ہوئی ہے۔ذرائع کاکہناہے کہ پی ٹی آئی گوجرانوالہ اور گجرات ڈویژن کی 5 نشستوں پر (ق )لیگ کیخلاف میدوار نہیں لائے گی۔

 

 

گوجرانوالہ اور گجرات ڈویژن میں قومی اسمبلی کی 5 نشستوں پر ایڈجسٹمنٹ ہو گی۔دونوں ڈویژنز میں صوبائی اسمبلی کی 10 سے زائد نشستوں پر بھی ایڈجسٹمنٹ کا امکان ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close